سردی سے تحفظ

سردی سے تحفظ

سردی سے تحفظ 19-2018

اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے پاکستان ، افغانستان اور کشمیر کے وہ علاقے جہاں سردی ذیادہ پڑتی ہے۔ وہاں کے غریب خاندانوں کے ساتھ تعاون کرنے کی غرض سے ایک پروجیکٹ ’’ سردی سے تحفظ ‘‘ کے نام سے شروع کیا۔ جس کا مقصد ایسے علاقوں کے غریب خاندانوں کے مدد کرنا اور سردی سے بچاو کے لئے اسباب مہیا کرنا ہے۔ اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ اب تک سینکڑوں خاندانوں کی مدد کر چکا ہے۔

سالہ 19-2018 افغانستان میں قندھار، پنجاے، زیارت (جنوبی علاقہ) غزنی (مرکزی علاقہ) ننگرھار (مشرقی علاقہ) بدخشان (شمال مشرقی علاقہ) میں غریب خاندانوں میں 18335 سردی سے بچاؤ کے امدادی کٹس تقسیم کیا گیا ہے. جس میں گرم کمبل، گرم شال، گرم کپڑے، جرابے، جوتے وغیرہ شامل ہیں.

DSC_0088