اساتذہ کرام کی کفالت

اساتذہ کرام کی کفالت

اساتذہ کرام کی کفالت

پاکستان میں اکثر لوگ غریب ہیں۔ جو اپنے بچوں کو معیاری تعلیم نہیں دے سکتے۔ مدارس و مساجد میں جو بچے آتے ہیں ان کی تعلیم و تربیت کیلئے ایک اچھے استاد کی بے حد ضرورت ہوتی ہے اہلِ مساجد و مدارس ان اساتذہ کرام کو ان کی ضرورت کے مطابق وظیفہ نہیں دے سکتے جس کی وجہ سے یہ اساتذہ کرام درس و تدریس کا پیشہ چھوڑ کر دوسرے کام شروع کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔

اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ نے مسلمان بچوں کے تعلیم کی اس ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے ’’ اساتذہ کرام کی کفالت ‘‘ کے نام سے یہ پروگرام شروع کیا۔

الحمدللہ اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے 19-2018 میں 711 اساتذہ کرام کی کفالت 8،000 روپے ماہانہ وظیفہ کی صورت میں کی گئی ہے۔ جس میں پاکستان کے 471 اور افغانستان کے 240 اساتذہ کرام شامل ہیں۔

اس پروگرام کے تحت باقاعدہ ماہانہ وظیفے کے علاوہ مختلف مدات میں اساتذہ کرام کی کفالت کی جا رہی ہے۔

ٹیچر اسپانسر شپ (1)