ڈائیلائسسز سینٹر

 ڈائیلائسسز سینٹر

اُمہ ڈائیلاسز سینٹر

اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ نے گردوں کے غریب مریضوں کو ڈائیلاسز کی سہولت دینے کے لئے خیبر پختوں خواہ کے علاقے ضلع صوابی (بام خیل) میں  2009 میں ڈائیلاسز سینٹر قائم کیا۔ کیونکہ یہاں ایسے مریضوں کے تعداد بہت ذیادہ ہے جن کا زندہ رہنے کی واحد صورت ان کے گردوں کی باقاعدہ صفائی ہے۔

الحمدللہ اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ کے ڈائیلاسز سینٹر میں ہر ماہ 370 مریضوں کا ڈائیلاسز کیا جاتا ہے۔

آپ ایک غریب مسلمان کی زندگی بچا سکتے ہیں۔ ایک مریض کا فی ڈائیلاسز خرچہ 3،500 روپے کے ذریعے اُمہ ڈائیلاسز سینٹر کے ساتھ تعاون کریں۔