اُمہ اکیڈمی (وانا)

امہ اکیڈمی (وانا)

نوشہرہ میں اُمہ چلڈرن اکیڈمی کے کامیابی کے بعد، اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ نے جنوبی وزیرستان کے شہروانا میں بھی دوسری شاخ کا آغاز کیا ہے.

ایک پسماندہ اورالگ تھلگ علاقے میں اُمہ ویلفئیر ٹرسٹ نے اکیڈمی تعمیر کی ہے جس میں 570 یتیم طلباء زیرِ تعلیم ہیں جہاں بچوں کو مفت تعلیم اور ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھہ ان کے خاندان والوں کے ساتھ ہر قسم کا تعاون بھی کیا جاتا ہے.

UCA وانا (2)