جہیز کی فراہمی

جہیز کی فراہمی

پاکستان میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اپنی بہن بیٹیوں کی شادیاں غربت کی وجہ سے نہیں کراسکتیں۔ ایسے افراد میں زیادہ تعداد ان بہن بیٹیوں کی ہے جو یتیم ہے۔ جس کو رخصت کرنے والا اور ان کی شادی کی ضرورتیں پوری کرنے والا کوئی نہیں۔ ایسی بہن بیٹیاں اکثر اوقات اپنے مسائل پر سوچتی رہتی ہے جن سے وہ ذہنی تناوٗ کے مسائل کا شکار بن جاتی ہے۔

اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ نے ایسے بہن بیٹیوں کی درد کو محسوس کیا اور ان بے سہارا اور یتیم بچیوں کے لئے ’’ جہیز کی فراہمی ‘‘ کے نام سے اس پروگرام کا آغاز کیا۔

اس پروگرام کے تحت ایسی یتیم بہن بیٹیاں جوغربت کی وجہ سے اپنی شادیاں نہیں کراسکتیی کے لئے شادی کے دوسرے ضروریات کے علاوہ 80،000 روپے کا سامان جہیز مہیا کرتی ہے۔

الحمدللہ اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے اس پروگرام کے تحت اب تک 149 مستحق بہن بیٹیوں کو سامانَ جہیز فراہم کیا جا چکا ہے۔

آپ اپنے صدقات و خیرات کے ذریعے اس پروگرام میں حصہ لے سکتے ہیں۔

MG (7)