پروجیکٹس اپ ڈیٹ

100%عطیہ کی پالیسی

عطیات سے زندگیاں محفوظ اور تبدیل ہو سکتی ہیں ۔ ہر ایک پیسہ جو آپ عطیہ کرتے ہیں وہ صرف فلاحی کاموں کے لیئےاستعمال ہوتا ہے.

شفافیت

اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ دی جانے والے عطیات کی حقدار تک ترسیل کی مکمل نگرانی کرتا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ صدقہ اورللہ کی مد میں دیئے جانے والےتمام عطیات صحیح طریقے سے استعمال ہو

تبدیلی کے اثرات

2003 سے اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان آپ کے عطیات کے ذریعے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں میں خاطرخواہ تبدلی لانے میں مصروفِ عمل ہے۔

فیس بک

ٹویٹر