Winter Aid

Winter Aid

سردی سے تحفظ 19-2018

اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے پاکستان ، افغانستان اور کشمیر کے وہ علاقے جہاں سردی ذیادہ پڑتی ہے۔ وہاں کے غریب خاندانوں کے ساتھ تعاون کرنے کی غرض سے ایک پروجیکٹ ’’ سردی سے تحفظ ‘‘ کے نام سے شروع کیا۔ جس کا مقصد ایسے علاقوں کے غریب خاندانوں کے مدد کرنا اور سردی سے بچاو کے لئے اسباب مہیا کرنا ہے۔ اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ اب تک سینکڑوں خاندانوں کی مدد کر چکا ہے۔ 

سال 19-2018 میں افغانستان کے علاقے قندھار ، پنجوےٗ ، زیارت (جنوبی علاقہ) غزنی (مرکزی علاقہ) ننگرھار ( مشرقی علاقہ) بدخشان ( شمال مشرقی علاقہ) کے غریب خاندانوں میں 18335 سردی سے بچاو کے امدادی کٹس تقسیم کئے جا چکے ہیں۔ جس میں گرم کمبل، گرم شال، گرم کپڑے، جرابے ، جوتے وغیرہ شامل ہیں ۔

DSC_0088