Water Well Maintenance

Water Well Maintenance

کنووں کی مرمت

اللہ تعالٰی نے ہر چیز کی زندگی پانی میں رکھی ہے۔ پینے کا صاف پانی انسانی زندگی کیلئے بہت ضروری ہے ۔ پاکستان ، افغانستان اور کشمیر کے ایسے علاقے جہاں پانی میسر نہیں یا پانی ہے مگر صاف نہیں۔ اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ نے ایسے علاقوں میں سینکڑوں کی تعداد میں ہینڈ پمپس نصب کئے ہیں۔ جن سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ مستفید ہورہے ہیں۔ مسلسل استعمال کی وجہ سے ان ہینڈ پمپس میں مرمت کا کام پیدا ہوجاتا ہے۔ جس کے لئے اُمہ ویلفیئر ٹرسٹ نے اس پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اور باقاعدہ ان ہینڈ پمپس کے دیکھ بال اور مرمت کی جاتی ہے۔

Water well Maintenance5

پاکستان میں اب تک 185 ہینڈ پمپس کی مرمت کی جا چکی ہے۔ جن میں خیبر پختونخواہ میں 102 پنجاب میں 57 اور سندھ میں 26 ہینڈ پمپس کی مرمت شامل ہے۔