غذائی امداد 2019 افغانستان

غذائی امداد 2019 افغانستان

‘جو کسی کو پیٹ بھر کے کھانا کھلاتا ہے ، آللہ اس کو جنت کے ایک خاص دروازے سے داخل کریگا جس سے اللہ جس کو چاہے گا داخل کریگا۔ [تبرانی]

غذائی قلت جیسی صورت حال کو بہتر بنانے کیلئے اُمہ ویلیفئر ٹرسٹ نے افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہنگامی امداد کے پروگرام کے تحت فوڈ پیکز تقسیم کئے تاکہ مفلوک الحال اور نادار لوگوں کی بروقت مدد ہو سکے۔

اس پروجیکٹ کے تحت اُمہ ویلفیر ٹرسٹ نے ہزاروں کی تعداد میں فوڈپیکز تقسیم کئے جوکہ ایک خاندان کی مہنیہ بھر کی غذائی ضروریات کوبخوبی پورا کر سکتی ہے ۔

02 (43) (Copy)